بلیو اکانومی وقت کی ضرورت، معیشت کی بحالی کیلئے کوششیں جاری ہیں: اسحاق ڈار
اسلام آباد،اسلام آباد میں بین الاقوامی میری ٹائم کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نائب وزیر اعظم نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بلیو اکانومی وقت کی ضرورت ہے، ملکی معیشت کی بحالی کیلئے کوششیں جاری ہیں۔ نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ میری ٹائم […]