پاکستان

سردار تنویر الیاس نے حکومت ختم ہونے کا ذہ دار پرویز خٹک کو قرار دیدیا

مظفرآباد:وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویرالیاس نے حکومت ختم ہونے کی ذمہ دارپرویز خٹک پر ڈال دی ۔سردار تنویر الیاس کا کہنا تھا کہ پرویز خٹک کی مداخلت کے بعد پہلی دفعہ آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی کی حکومت گری ، سوچے سمجھے منصوبے کے تحت تحریک انصاف کو کمزور کیاگیا ۔انہوں نے کہا کہ […]

Read More