حکومت بدنیت، کراچی میں آٹے کا بدترین بحران آنے والا ہے، فلور ملز مالکان
کراچی: فلور ملز مالکان نے الزام عائد کیا ہے کہ صوبائی حکومت نے تین ارب روپے کی وصولی کے باوجود گندم فراہم نہیں کی ہے، جس کے بعد شہر بھر میں ایک بار پھر آٹے کے بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین چوہدری عامر عبداللہ کی زیر صدارت فلور […]