پاکستان

حکومت اکیلے استحکام نہیں لاسکتی،سعد رفیق

مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر خواجہ سعدرفیق کا کہنا ہے کہ حکومت اکیلے استحکام نہیں لاسکتی،بحرانوں سے نکلنے کے لئے عدلیہ،اسٹیبلشمنٹ اور تمام جماعتوں کو ایک نکتے پر آنا ہوگا۔لاہور کی احتساب عدالت کے باہر سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ عمران خان پاکستان کو ڈیفالٹ کے کنارے […]

Read More