حکومت آئی ایم ایف کے سامنے مجبور،عوام پر مہنگائی کے مزید بم گرانے کی تیاری
اسلام آباد:وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارہ کے ساتھ بات چیت جاری ہے،حکومت کی خواہش ہے عام آدمی پر زیادہ بوجھ نہ پڑے لیکن آئی ایم ایف ہمیں دوسری طرف لے جانا چاہتا ہے۔میڈیا سے بات چیت میں انہوں نے بتایا کہ پروگرام میں جانے کے لئے […]