اسلام آباد ہائیکورٹ کا بہارہ کہو بائی پاس منصوبے پر آئندہ سماعت تک حکم امتناعی
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بہارہ کہو بائی پاس منصوبے پر آئندہ سماعت تک کام سے روک دیا، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے حکم امتناعی جاری کیا۔ تفصیلات کے مطابق قائداعظم یونیورسٹی کے پروفیسروں نے بہارہ کہو بائی پاس منصوبے کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کیا، یونیورسٹی پروفیسروں کے وکیل کا مؤقف تھا کہ […]