حکمران جماعتوں نے سپریم کورٹ پروسیجر بل پر عدالت عظمیٰ کے بینچ کاقیام مسترد کردیا
اسلام آباد: حکومت میں شامل جماعتوں نے سپریم کورٹ پروسیربل پر عدالت عظمیٰ کے آٹھ رکنی بینچ کے قیام کو مسترد کردیا۔مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ حکمران جماعتوں نے سپریم کورٹ پروسیجر اینڈ پریکٹس بل پر متنازعہ بینچ تشکیل دینے کا اقدام مسترد کرتی ہیں ۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اس نوعیت […]