چیئرمین پی ٹی آئی کو سزا کے بعد حق دفاع بحال کرنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کو سزا کے بعد حق دفاع بحال کرنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی ۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں حق دفاع بحال کرنے کی درخواست پر سماعت 10 اگست کو ہوگی ۔ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق 10 اگست کو درخواست پر سماعت کرینگے […]