پاکستان

قومی ترانے کے شاعر حفیظ جالندھری کا یوم وفات آج جارہا ہے

لاہور:قومی ترانے کے شاعر حفیظ جالندھری کا یوم وفات آج منایا جارہاہے۔حفیظ جالندھری کا یوم وفات آج منایا جارہا ہے وہ 14جنوری1900کو جالندھر میں پیدا ہوئے۔قومی ترانے کے علاوہ حفیظ جالندھری کا بڑا کارنامہ شاہنامہ اسلام ہے۔حفیظ جالندھری نے اپنی شاعری کے ذریعے مسلمانوں میں جذبہ حریت بیدار کرنے میں بھرپور کردار ادا کیا۔ملکہ پکھراج […]

Read More