پاکستان جرائم

نواز شریف کی حفاظتی ضمانت کی درخواستیں آج دائر ہونے کا امکان

نیب یفرنسز میں سابق وزیراعظم نوا ز شریف کی حفاظتی ضمانت کی درخواستیں آج دائر ہونے کاامکان ہے ۔نواز شریف ایون فیلڈ ریفرنس اور العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں اشتہاری ہیں ، ایون فیلڈ ریفرنس میں ان کو 10 سال قید اور جرمانے کی سزا سنائی گئی تھی جبکہ العزیز یہ اسٹیبل ملزم ریفرنس میں […]

Read More
تازہ ترین

ایمان مزاری کی حفاظتی ضمانت کیلئے درخواست پر سماعت

شیریں مزاری کی صاحبزادی ایڈووکیٹ ایمان مزاری کی اپنے خلاف درج مقدمات کی تفصیل فراہمی اور حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت کا آغاز ہوگیا۔ایمان مزاری کی درخواست پر جسٹس میاں گل حسن اور نگزیب سماعت کررہے ہیں جس میں وزارت داخلہ کے حکام عدالت کے سامنے پیش ہوگئے ۔عدالت نے استفسار کیا کہ کیا […]

Read More
پاکستان

وزیراعظم کے داماد نے بھی اسلام آباد ہائیکورٹ سے حفاظتی ضمانت مانگ لی

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کے داماد ہارون یوسف عزیز نے حفاظتی ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ہمارے نمائندے کے مطابق ہارون یوسف عزیز شہباز شریف کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں شریک ملزم کے طورپر نامزد ہیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں دی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ […]

Read More
پاکستان

عمران خان کی ممنوعہ فنڈنگ مقدمہ میں درخواست ضمانت قبل از گرفتاری دائر

 سربراہ پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے ممنوعہ فنڈنگ مقدمہ میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دائر کر دی۔ ممنوعہ فنڈنگ کے ضمن میں فارن ایکسچینج ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وکلا نے ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دائر کر دی۔ سابق وزیراعظم عمران خان […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

عمران خان 30 منٹ کی مہلت پر عدالت میں پیش، حفاظتی ضمانت 18 اکتوبر تک منظور

سربراہ تحریک انصاف عمران خان 30 منٹ کی مہلت پر عدالت میں پیش ہو گئے، عدالت نے ان کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی، حفاظتی ضمانت 18 اکتوبر تک کے لیے منظور کی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ مقدمے میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور […]

Read More