بنگلہ دیش: شیخ حسینہ واجد عام انتخابات میں پانچویں بار کامیاب ہوگئیں
بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد گزشتہ روز ہونے والے عام انتخابات میں پانچویں مرتبہ کامیاب ہوئی ہیں۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ میں بنگلہ دیش کے الیکشن کمیشن کے ترجمان کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ شیخ حسینہ واجد کی حکمران جماعت عوامی لیگ نے انتخابات میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔رپورٹ […]