پاکستان

حسن نیازی کو انتخابی کاغذات نامزدگی پر دستخط کرنے کی ہدایت

لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حسن نیازی کو الیکشن کے لیے کاغذات نامزدگی پر دستخط کرنے کی ہدایت کر دی۔جسٹس علی باقر نجفی نے حسن خان کی والدہ کی درخواست پر چار صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔لاہور ہائی کورٹ نے تحریری فیصلے میں کہا ہے کہ حسن نیازی اس […]

Read More