پاکستان

حسان نیازی کیخلاف مقدمہ ختم کیاجائے، والد کی درخواست

اسلام آباد: حسان نیازی کے والد نے مقدمہ ختم کرنے سے متعلق درخواست کی فوری سماعت کی استدعا کردی۔سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس کے آغا نے فوری نوعیت کی درخواست معمول کے مطابق دفتر میں دائر کرنے کی ہدایت کردی ہے۔عدالت نے کہا ہے کہ فوری سماعت کی درخواست کی سماعت کل ہوگی، ہم پر […]

Read More
پاکستان

لاہور کی عدالت نے حسان نیازی کو کراچی لے جانے کیلئے راہداری ریمانڈ دیدیا

لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے حسان نیازی کو کراچی لے جانے کیلئے دو روز کا راہداری ریمانڈ دیدیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کے بھانجے بیرسٹر حسان نیازی کیخلاف کراچی میں بھی مقدمات درج ہیں حسان نیازی کیخلاف جمشید کوارٹر تھانے میں اشتعال انگیز تقریر کرنے کیخلاف شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج ہے۔مدعی اقبال […]

Read More
پاکستان

حسان نیازی کیخلاف کراچی میں بھی مقدمہ درج

کراچی میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے بھانجے بیرسٹر حسان نیازی کیخلاف جمشید کوارٹر تھانے میں اشتعال انگیز تقریر کرنے کیخلاف شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیاگیا،مدعی اقبال نے پولیس کو بیان دیا کہ گھر پر وائس ایپ استعمال کرتے ہوئے ایک شخص کی وڈیو سامنے آئی، ویڈیو میں وہ شخص انٹرویو […]

Read More
پاکستان

لاہور پولیس حسان نیازی کو تحویل میں لینے کیلئے کوئٹۃ پہنچ گئی

لاہور کے تھانہ مزنگ کی پولیس پارٹی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے بھانجے اور فوکل پرسن حسان نیازی کو تحویل میں لینے کیلئے کوئٹہ پہنچ گئی۔وزارت داخلہ پنجاب نے حکومت بلوچستان سے حسان نیازی کی حوالگی کی درخواست کر دی ہے۔ وزارت داخلہ پنجاب نے مراسلے میں کہا ہے کہ حسان نیازی پر […]

Read More
پاکستان

عمران خان کے فوکل پرسن حسان نیازی ایک روزہ راہداری ریمانڈ پرکوئٹہ پولیس کے حوالے

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے عمران خان کے فوکل پرسن حسان نیازی کو ایک روزہ راہداری ریمانڈ پر کوئٹہ پولیس کے حوالے کردیا، جوڈیشل مجسٹریٹ مرید عباس نے حسان نیاز کو ایک روزہ راہداری ریمانڈ پر کوئٹہ پولیس کے حوالے کیا۔عدالت نے کہا کہ کوئٹہ پولیس نے کوئٹہ کے جوڈیشل مجسٹریٹ کے سامنے […]

Read More
پاکستان

حسان نیازی کی درخواست ضمانت دائر

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے فوکل پرسن حسان نیازی کی جانب سے درخواست ضمانت دائر کردی گئی، حسان نیازی کی جانب سے درخواست ضمانت اسلام آباد کے جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ کی عدالت میں دائر کی گئی ہے، عدالت نے پولیس کو حسان نیازی سے متعلق […]

Read More
پاکستان

حسان نیازی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے ڈیوٹی مجسٹریٹ مرید عباس نے عمران خان کے فوکل پرسن حسان نیازی کے جسمانی ریمانڈ کی پولیس کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دیدیا۔ عمران خان کے فوکل پرسن حسان نیازی کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر […]

Read More