محرم الحرام میں پنجاب کے 13 اضلاع کوحساس قرار دیدیاگیا
محرم الحرام میں پنجاب کے تیرہ اضلاع کو حساس قرار دیدیا گیا، محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق تیرہ حساس اضلاع میں ضرورت پڑنے پر فوج طلب کی جاسکتی ہے ۔لاہور ، راولپنڈی ، گوجرانوالہ ، جھنگ ودیگر شہرشامل ہیں ، حساس اضلاع میں نو اور دس محرم کو موبائل فون سروس بند رہے گی ۔محکمہ […]