انتقام نہیں چاہتا ، حساب لینا تو بنتا ہے ، نواز شریف
مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ انتقام نہیں چاہتا، حساب لینا تو بنتا ہے مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ آج جھوٹ ہوا میں اڑ گیا ہے ان کا کہنا ہے کہ میرے خلاف مقدمات میں جان نہیں تھی […]