حریم فاروق کی شادی کب ہوگی؟
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حریم فاروق کا کہنا ہے کہ اب وہ جلد شادی کرنے کا سوچ رہی ہیں۔حریم فاروق حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے شو میں بطور مہمان نظر آئیں جہاں انہوں نے دیگر موضوعات کے ساتھ ساتھ اپنی شادی کے حوالے سے بھی بات کی۔انہوں نے کہا کہ […]