شیخ رشید کی حراست ، وفاقی حکومت سے رپورٹ طلب
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ ، سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کی حراست کیخلاف درخواست کی سماعت کے دوران لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے وفاقی حکومت سے رپورٹ طلب کرلی ۔شیخ رشید کی حراست کیخلاف درخواست کی لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں سماعت ہوئی ۔دوران سماعت شیخ رشید کے وکیل ایڈووکیٹ سردار عبدالرزاق خان […]