پاکستان

سندھ بلوچستان میں بارشیں، حب ڈیم مکمل بھرنے میں 3 فٹ کی سطح باقی

سندھ اور بلوچستان کے پہاڑی سلسلے میں حالیہ بارشوں سے حب ڈیم مکمل طورپر بھرنے میں صرف تین فٹ کی سطح باقی رہ گئی ہے ۔گذشتہ دو روز میں حب ڈیم میں پای کی سطح آٹھ فٹ بلند ہوئی ہے واپڈا ذرائع کے مطابق بائیس جولائی کو حب ڈیم میں پانی کی سطح 329 فٹ […]

Read More