حامد سعید کاظمی پیپلز پارٹی میں شامل
پشاور: مذہبی اسکالر اور سابق وفاقی وزیر حامد سعید کاظمی نے اتوار کو پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) میں شمولیت اختیار کر لی۔انہوں نے اس فیصلے کا اعلان سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کے بعد کیا۔ اس موقع پر پیپلز پارٹی کی سینئر قیادت نیئر بخاری، مخدوم احمد محمود اور عبدالقادر شاہین […]