پاکستان

جیلوں کے حالات کچھ اچھے نہیں ہیں ، چیف جسٹس عمر عطا بندیال

چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ جیلوں کے حالات کچھ اچھے نہیں ہیں ۔ملک بھر میں جیلوں کی حالت زار سے متعلق کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت کی موقع پر چیف جسٹس عمر بندیال نے ریمارکس دیے کہ جیلوں میں حد سے زیادہ قید رکھے جارہے ہیں ۔سپریم کورٹ نے صوبوں […]

Read More