تازہ ترین

حکمران اتحاد میں ابھی تک نگران وزیراعظم کے نام کا فیصلہ نہیں ہوا ، حافظ حمد اللہ

پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اور حکمران اتحاد میں ابھی تک نگراں وزیراعظم کے نام کا فیصلہ نہیں ہوا ۔حافظ حمد اللہ نے کہا کہ اہم فیصلے مشاورت کے بعد ہوئے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ مشاورت کے بغیر کوئی پارٹی بھی فیصلہ نہیں کرسکتی […]

Read More