لاہور: شہباز شریف، حمزہ شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ مقدمہ کی سماعت، مزید گواہ طلب
لاہور: وزیر اعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز شریف کے خلاف منی لانڈرنگ مقدمہ کی سماعت ہوئی، عدالت نے آئندہ سماعت پر نیب کے مزید گواہ طلب کر لیے۔ نیب عدالت لاہور میں وزیر اعظم شہباز شریف اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس پر سماعت ہوئی۔ لیگی رہنما حمزہ […]