تازہ ترین

نوابشاہ ولاڑکانہ ، حادثات میں 8 افراد جاں بحق

نواب شاہ اور لاڑکانہ میں حادثات میں 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔نواب شاہ میں مسافر وین ٹریلر سے ٹکرا گئی، حادثے میں 5 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق باراتیوں کی وین نواب شاہ میں گاو¿ں واپس جارہی تھی کہ قاضی احمد بائی پاس پر راستے میں ٹریلر سے ٹکرا گئی۔پولیس کا […]

Read More
دنیا

امریکا کی بیشتر ریاستوں میں موسم شدید سرد، حادثات میں 6 افراد ہلاک

امریکا کی بیشتر ریاستوں میں موسم شدید سرد، حادثات میں 6 افراد ہلاک ۔امریکا کی بیشتر ریاستوں میں موسم کی سختی سے نظام زندگی متاثر ہے، مختلف مقامات پر حادثات میں 6 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے، مختلف ایئرپورٹس سے دس ہزار کے قریب ملکی اور غیر ملکی پروازیں منسوخ یا تاخیر کا شکار […]

Read More