پاکستان

ایسا ملک بنائیں گے جہاں سبسڈی براہ راست غریبوں کو ملے، بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ایسا ملک بنائیں گے جہاں سبسڈی اشرافیہ کے بجائے براہ راست غریبوں کو جائے۔اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ آئیے مزید فلاحی پاکستان کی تعمیر کے لیے آگے بڑھیں، ایک ایسا ملک جہاں ریاست شہریوں کو بہتر تعلیم اور مفت طبی سہولیات […]

Read More