سلامتی کونسل نے حوثیوں سے جہازوں پر حملے بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے
سلامتی کونسل نے حوثیوں سے جہازوں پر حملے بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے یمنی حوثی باغیوں سے بحیرہ احمر میں بحری جہازوں پر حملے فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔سلامتی کونسل کے 15 مستقل ارکان میں سے 11 نے قرارداد کے حق […]