اسلام آباد، لاہور، پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
اسلام آباد، لاہور، پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ وفاقی دارالحکومت، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے کئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ پشاور، ڈی آئی خان، ٹانک، وزیرستان، ملتان۔ ، کچا کھوہ، خانیوال، شجاع آباد، سانگلہ ہل، ننکانہ صاحب، رینالہ خورد، مانانوالہ، چیچہ وطنی، بورے والا، […]