پاکستان

جھوٹے کیس بنانیوالوں کو اللہ کے حوالے کرتاہوں ، حمزہ شہباز

لیگی رہنما شہباز نے کہا ہے کہ میںجھوٹے کیس بنانیوالوں کو اللہ کے حوالے کرتاہوں ۔حمزہ شہباز نے کہا کہ ہم عدالت سے سرخرو ہوئے ، بانی پی ٹی آئی کی حکومت میں جھوٹے کیس بنائے گئے ۔حمزہ شہباز نے کہا کہ اس حکومت کے دوران بھی ایف آئی اے نے کہا ٹھوس ثبوت نہیں […]

Read More