دنیا

انگلینڈ میں جونیئر ڈاکٹروں کی ہڑتال ، کام بند کردیا

انگلینڈ میں جونیئر ڈاکٹروں نے چوتھی ہڑتال شروع کرتے ہوئے 5 روز کیلئے کام بند کردیا ہے ۔ہڑتال کی وجہ سے ہزاروں آپریشنز اور اپوائنٹمنٹس منسوخ کردیئے گئے ، جبکہ ڈاکٹروں نے تنخواہوں میں 35 فیصد اضافہ کرنے کا مطالبہ کیاہے ۔ڈاکٹروں نے وزیراعظم کی جانب سے ہڑتال ختم کرنے کی اپیل بھی مسترد کردی […]

Read More