پاکستان

کوئٹہ ، جوائنٹ روڈ پر دھماکہ اور فائرنگ

کوئٹہ میں جوائنٹ روڈ پر دستی بم سے دھماکہ اور فائرنگ کی گئی ہے جس میں 6 افراد زخمی ہوگئے ۔دستی بم دھماکے میں خاتون سمیت 6 افراد زخمی ہوئے ہیں ۔پولیس کا کہنا ہے کہ جوائنٹ روڈ پر دستی بم دھماکے کے دو مزید زخمیوں کو ہسپتال پہنچا دیاگیا ہے ۔ایس ایس پی آپریشن […]

Read More