دنیا

اسرائیلی فوج کا جنین میں حملہ ، 3 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین میں آج صبح سویرے میزائل حملہ کیا ہے ۔ جس کے نتیجے میں 3 فلسطینی شہید ہوگئے ۔اسرائیلی فوج نے دعویٰ ہے کہ جنین میں عسکریت پسندوں کے انفراسٹرکچر کو نشانہ بنایا گیا ہے ۔اسرائیلی فوج کی کارروائی میں ایک مکان پر میزائل حملہ کیاگیا ہے […]

Read More