پاک بحریہ نے بحیرہ عرب میں جنگی جہاز تعینات کر دیے ہیں
پاک بحریہ نے ‘میری ٹائم سیکیورٹی’ سے متعلق حالیہ واقعات کے پیش نظر میری ٹائم سیکیورٹی جنگی جہاز بحیرہ عرب میں تعینات کیے ہیں۔ترجمان کے مطابق پاکستان کے تجارتی راستوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے مسلسل گشت جاری ہے اور پاک بحریہ کی جانب سے ان تجارتی راستوں کی مسلسل فضائی نگرانی بھی […]