تازہ ترین دنیا

افغانستان میں جنگی سازو سامان افغان سکیورٹی فورسز نے چھوڑا ، امریکا

امریکا نے کہا ہے کہ افغانستان میں جنگی سازو سامان امریکا نے نہیں بلکہ افغان سکیورٹی فورسز نے چھوڑ ا تھا ۔امریکی نیشنل سکیورٹی کونسل کے ترجمان جان کربی نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکا نے افغانستان میں کوئی ملٹری سازو سامان دہشتگردوں کیلئے نہیں چھوڑا ۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کو درپیش […]

Read More