دنیا

اسرائیل نے جنوبی افریقا سے اپنا سفیر واپس بلالیا

اسرائیل نے جنوبی افریقا سے اپنا سفیر واپس بلالیا۔اسرائیلی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ سفیر کو مشاورت کیلئے بلایاہے۔جنوبی افریقا کے حالیہ بیانات پر اسرائیل سے سفیر کو واپس بلایا ہے۔جنوبی افریقا غزہ میں اسرائیلی مظالم پر اپنا سفیر پہلے ہی واپس بلاچکا ہے ۔جرمن چانسلر الاوف شولز نے بھی اپنے ایک بیان میں […]

Read More
کھیل

ورلڈ کپ سیمی فائنل ، جنوبی افریقا کا آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ ایڈن گارڈنز کو لکتہ میں کھیلا جارہاہے ۔ ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے میں دونوں ٹیموں نے نو نو میچز کھیلے تھے اور دونوں ٹیموں نے اپنے سات […]

Read More
کھیل

پاکستان ٹیم کو دھچکا ،حسن علی بخار میں مبتلا ، جنوبی افریقا کیخلاف میچ سے باہر

پاکستان کرکٹ ٹیم کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ، فاسٹ بولر حسن علی بخار میں مبتلا ہونے کی وجہ سے کل جنوبی افریقا کیخلاف میچ سے باہر ہوگئے ۔حسن علی آج ٹیم کے پریکٹس سیشن میں بھی شریک نہیں ہوئے تھے ۔تاہم اب پی سی بی کے مطابق حسن علی کل جنوبی افریقا کیخلاف میچ […]

Read More
دنیا

جنوبی افریقا ، جوہانسبرگ کی 5 منزلہ عمارت میں آگ لگنے سے 63 افراد ہلاک ، 43 زخمی

جنوبی افریقا کے شہر جوہانسبرگ میں پانچ منزلہ عمارت میں آگ لگنے سے 63 افراد ہلاک اور 43 زخمی ہوگئے ۔خبرایجنسی کے مطابق جوہانسبرگ میں عمارت میں لگنے والی آگ پر قابو پالیاگیا ہے تاہم کولنگ کا عمل جاری ہے اور انتظامیہ کی جانب سے آگ لگنے کی وجوہات کا تعین کاتعین کیاجارہاہے ۔عمارت میں […]

Read More