جرائم

جناح ہاﺅس حملہ کیس، عمر سرفراز چیمہ کی درخواست ضمانت خارج

لاہور ، انسداد دہشتگردی عدالت نے جناح ہاﺅس پرحملے کے کیس میں سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی درخواست ضمانت خارج کردی ۔لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں رہنما تحریک انصاف عمر سرفراز چیمہ کی دو مقدمات میں درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی ، اے ٹی سی کی ایڈمن جج عبہیر گل خان نے […]

Read More
تازہ ترین

جناح ہاﺅس جلاﺅ گھیراﺅ ، جی آئی ٹی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو ذمہ دار قرار دیدیا

لاہور ، 9 مئی کو جناح ہاﺅس پر جلاﺅ گھیراﺅ کی تحقیقات کرنیوالی جے آئی ٹی نے چیئرمین تحریک انصاف کو واقعہ کا ذمہ دار قرار دیدیا ، اسد عمر ، شاہ محمود قریشی ، چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں سمیت دیگر رہنماﺅں کو بھی قصور وار قرار دیا گیا ہے ۔عمران کشور کی […]

Read More
پاکستان

جناح ہاﺅس حملے میں نامزد ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت ناساز ، ہسپتال داخل

لاہور : جناح ہاﺅس حملے میں نامزد سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت ناساز ہوگئی ، ڈاکٹر یاسمین راشد نے جیل حکام کو دل کی تکلیف کی شکایت کی تھی جس کے بعد انہیں پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈ یالوجی شفٹ کیاگیا ۔ پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈ یالوجی کے ڈاکٹروں نے ڈاکٹر […]

Read More
پاکستان

جناح ہاﺅس حملہ ، عمر سرفراز چیمہ کی اہلیہ کو شناخت پریڈ کیلئے جیل بھیج دیا گیا

لاہور کے جناح ہاﺅس میں جلاﺅ گھیرا ﺅ اور توڑ پھوڑ کے مقدمے میں سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی اہلیہ رابعہ کوشناخت پریڈ کیلئے جیل بھیج دیاگیا ۔لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں کیس کی سماعت ہوئی ۔انسداد دہشتگردی کی عدالت لاہور کی جج عبہر گل نے پولیس کی درخواست پر سماعت […]

Read More
Buget تازہ ترین

جناح ہاﺅس حملے میں ملوث13 خواتین کا جوڈیشل ریمانڈ منظور

انسداد دہشتگردی عدالت نے جناح ہاوس حملے میں ملوث 13 خواتین کو 14 روز کیلئے جوڈیشل کردیا جناح ہاﺅس حملے میں ملوث 13 خواتین کو جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا ۔تفتیشی افسر نے بتایا کہ تمام 13 خواتین کی شناخت پریڈ میں شناخت ہوچکی ہے مال مسروقہ پیٹرول بم اور […]

Read More
تازہ ترین

جناح ہاﺅس حملہ ، مرکزی شرپسند پی ٹی آئی کارکن نکلا

جناح ہاﺅ س لاہور پر حملے میں ملوث مرکزی شرپسند کردار سے متعلق کیاگیا پی ٹی آئی کا پروپیگنڈہ بے نقاب ہوگیا ۔مذکورہ مرکزی شرپسند شخص بھی پی ٹی آئی کا سرگرم کارکن نکلا ، جس کا نام عمران محبوب ہے ۔شرپسند کو ایک مخصوص منصوبے کے تحت ابتداءمیں جناح ہاﺅس بھیجا گیا پی ٹی […]

Read More
پاکستان

اسکولوں کے طلبہ اور اساتذہ کا جناح ہاﺅس لاہور کا دورہ

جناح ہاﺅس لاہور کا مختلف اسکولوں کے طلبہ اور اساتذہ نے دورہ کیا ،دورہ کرنیوالے طلبہ نے جناح ہاﺅس کو آگ لگانے کی مذمت کی ۔طلبہ نے کہاکہ یہ گھر بابائے قوم محمد علی جناح سے منسوب ہونے کے باعث قابل قدر ہے ۔ان کا کہنا ہے کہ ہم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے […]

Read More
پاکستان جرائم

جناح ہاﺅس لاہور پر شرپسند وں کے حملے کا ایک اور سرغنہ بے نقاب

جناح ہاﺅس لاہور میں تو ڑ پھوڑ میں شامل ایک اور سرغنہ بے نقا ب ہوگیا ، علی رضا کا تعلق اوکاڑہ سے ہے ۔جناح ہاﺅس پر جلاﺅ گھیراﺅ میں ملوث شرپسند علی رضا نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین کی تقاریر فوج دشمنی کا سبب بنیں ،علی رضا کا […]

Read More
پاکستان

جناح ہاﺅس میں جلاﺅ گھیراﺅ ،16 ملزمان کو رکمانڈنگ افسر کے حوالے کرنے کا حکم

لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے سابق ایم پی اے میاں اکرم عثمان سمیت سولہ ملزمان کو کمانڈنگ افسر کے حوالے کرنے کا حکم دیدیا جناح ہاﺅس میں جلاﺅ گھیراﺅ اور توڑ پھوڑ کے مقدمے میں ملٹری ایکٹ کے تحت کارروائی کیلئے کمانڈنگ افسر نے 16 شرپسند وں کی حراست مانگ لی ۔عدالت نے کمانڈنگ […]

Read More
پاکستان

جناح ہاﺅس پرحملے میں ملوث مقامی پی ٹی آئی رہنما کی شناخت

جناح ہاﺅس لاہور میں حملے میں ملوث تحریک انصاف کے مقامی رہنما کی شناخت ہوگئی ۔کینٹ کا رہائشی تحریک انصاف وارڈ ٹو کا نائب صد ر نعمان شاہ حملے کے دوران شرپسند وں کو آگ لگانے پر اکساتا رہا اور پاک فوج کیخلاف نازیبا زبان بھی استعمال کی ۔ملزم کا عترافی بیان بھی سامنے آگیا […]

Read More