جماعت اسلامی کا اسلام آباد میں غزہ ملین مارچ آج ہو گا
اسلام آباد:جماعت اسلامی پاکستان کا اسلام آباد میں غزہ ملین مارچ آج ہوگا۔سیکرٹری اطلاعات کی جانب سے جاری بیان کے مطابق غزہ ملین مارچ کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، اسلام آباد کے تاریخی غزہ ملین میں خواتین، بچے بھی شریک ہوں گے، امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان غزہ ملین مارچ کی […]