عمران خان گرفتاری کیس ، جلد سماعت کیلئے درخواست پر اعتراض عائد
سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان گرفتاری کیس کی جلد سماعت کے لیے درخواست پر اعتراض عائد کردیا ۔عمران خان کے وکیل راجہ عامر عباس نے کیس کی جلد سماعت مقرر کرنے کیلئے درخواست دائر کی ،سپریم کورٹ رجسٹرار آفس نے عمران خان کی درخواست پر اعتراضات عائد کردئے رجسٹرار آفس نے […]