چیف جسٹس اور جسٹس قاضی فائز کی دوسری اہم ملاقات
اسلام آباد: چیف جسٹس جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس قاضی فائز عیسی کی تین دن میں دوسر اہم ملاقات ہوئی ہے۔چیف جسٹس اور جسٹس قاضی فائز عیسی کے درمیان اہم ملاقات آدھے گھنٹے تک جاری ہے جس میں ہونیوالے مشاورت کے بعد ہی جسٹس قاضی فائز عیسی نے پارلیمنٹ کے اجلاس میں شرکت کے […]