لاہور ہائیکورٹ کا رانا ثنا اللہ کے وارنٹ گرفتاری و اشتہاری قرار دینے پر اینٹی کرپشن پنجاب پر اظہار برہمی
لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے اور بغیر ثبوت اشتہاری قرار دینے پر اینٹی کرپشن پنجاب پر شدید اظہار برہمی کیا ہے۔ سماعت کے دوران لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس صداقت علی خان نے ایڈیشنل ڈی جی اینٹی کرپشن پر اظہار برہمی کرتے […]