تازہ ترین

جسٹس اعجاز الاحسن کی سپریم جوڈیشل کونسل میں بطور ممبر شمولیت چیلنج

اسلام آباد: جسٹس اعجاز الاحسن کی سپریم جوڈیشل کونسل میں بطور ممبر شمولیت سپریم کورٹ میں چیلنج کردی گئی۔جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی کے معاملے میں میاں داؤد ایڈووکیٹ نے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی، جس میں جسٹس اعجاز الاحسن کی سپریم جوڈیشل کونسل میں بطور ممبر شمولیت […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

جب ہجوم آئے گا اور قانون کی خلاف ورزی ہو گی تب ہی ہم مداخلت کریں گے، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے عمران خان کے خلاف وفاقی حکومت کی جانب سے توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کے دوران کہا کہ لانگ مارچ ہوتا ہے تو حکومت قانون کے مطابق صورتحال سے نمٹ سکتی ہے، آئین اور قانون کے مطابق اقدامات اٹھانا انتظامیہ کی ذمہ داری ہے، جب ہجوم آئے گا اور قانون کی […]

Read More
پاکستان

عمران خان کے خلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت مقدمہ سماعت کے لیے مقرر

سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت مقدمہ سماعت کے لیے مقرر ہو گیا، رجسٹرار آفس نے فریقین کو نوٹس جاری کر دیے، سپریم کورٹ کا پانچ رکنی لارجر بنچ جمعرات کو مقدمے کی سماعت کرے گا۔ سپریم کورٹ نے وزارت داخلہ کی عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

1947ء سے آج تک سیاستدانوں کو بدعنوان قرار دیا گیا، ہر ایک ذمہ دار کا احتساب ہونا چاہیے، چیف جسٹس

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے عمران خان کی جانب سے سپریم کورٹ میں چیلنج نیب ترامیم پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ 1947ء سے آج تک سیاستدانوں کو بدعنوان قرار دیا گیا، ہر ایک ذمہ دار کا احتساب ہونا چاہیے، نیب سے پوچھیں گے واپس آنے والے ریفرنس کہاں جا رہے […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

شاہ زیب قتل مقدمہ کا ملزم شاہ رخ جتوئی سپریم کورٹ سے بری، دیگر ملزمان بھی رہا

سپریم کورٹ نے شاہ زیب قتل مقدمہ کے مرکزی ملزم شاہ ر خ جتوئی کو بری کر دیا، مقدمہ کے دیگر ملزمان کو بھی رہا کر دیا گیا۔ سپریم کورٹ میں مقدمہ کی سماعت جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی، شاہ زیب خان کے قتل کا واقعہ 24 دسمبر 2012ء […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

آرٹیکل 63 اے کی تشریح پر تحریری فیصلہ جاری، منحرف رکن کا ووٹ شمار نہیں ہو گا

سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق تفصیلی تحریری فیصلہ جاری کر دیا، فیصلے میں کہا گیا ہے کہ منحرف رکن کا پارٹی ہدایات کے خلاف ڈالا گیا ووٹ گنتی میں شمار نہیں ہو گا، منحرف رکن کی نااہلی کی مدت کا تعین پارلیمنٹ کرے۔ عدالت عظمیٰ کی جانب سے جاری اہم […]

Read More
پاکستان

سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ، خاتون کو 46 سال بعد وراثتی حق مل گیا

سپریم کورٹ کے ایک تاریخی فیصلے میں ڈیرہ اسماعیل خان کی رہائشی خاتون کو 46 سال بعد وراثتی حق مل گیا، سپريم کورٹ نے زيتون بی بی کا والد کي جائيداد ميں حصہ تسليم کر ليا اور بھائیوں کی اپیل خارج کر دی۔ سماعت شروع ہوئی تو درخواست گزاروں کے وکیل نے دلائل دیتے ہوئے […]

Read More