تازہ ترین

جسٹس اعجاز،جسٹس مظاہر ن لیگ کیخلاف درجنوں فیصلے دے چکے ہیں، وزیرداخلہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کا (ن)لیگ کے لیے رویہ متعصبانہ ہے۔وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے بیان میں کہا کہ جسٹس اعجاز الاحسن نوازشریف کے خلاف مقدمے میں نگران جج رہے ان سے انصاف کی توقع نہیں جبکہ […]

Read More