پاکستان

جسٹس اطہر من اللہ کے اختلافی نوٹ کے بعد تین رکنی بینچ کا فیصلہ کاغذ کا ٹکڑا ہے، بلاول بھٹو

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جسٹس اطہر من اللہ کے نوٹ کے بعد اب ریکارڈ پر چار جج آچکے ہیں۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں بلاول نے کہا کہ جسٹس اطہر من اللہ کے نوٹ کے ساتھ اب ہمارے سامنے ریکارڈ پر […]

Read More