پاکستان تازہ ترین جرائم

فواد چوہدری 3 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش ہوئے

جہلم میں تعمیراتی پراجیکٹس کیس میں فواد چوہدری کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا۔فواد چوہدری کو احتساب عدالت اسلام آباد میں ڈیوٹی جج شاہ رخ ارجمند کی عدالت میں پیش کیا گیا۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر جوڈیشل کمپلیکس میں موجود نہیں تھے، ان کی سماعت آج اڈیالہ […]

Read More
پاکستان

منظور پشتین 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے منظور پشتین کو سات روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا ۔منظور پشتین کو اے ٹی سی جج ابوالحسنات ذوالقرنین کی عدالت میں پیش کیاگیا تھا۔وکیل صفائی نے عدالت میں کہا کہ جلسہ کرنا ہمارا حق ہے ۔بلوچستان میں منظور پشتین کی گاڑی پرفائرنگ کی گئی ۔چار دسمبر […]

Read More
جرائم

عابد باکسر کا 7 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور

انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے سابق پولیس انسپکٹر عابد باکسر کا سات روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔عدالت نے آئندہ سماعت پر تفتیشی آفسر سے رپورٹ طلب کرلی اور عابد باکسر کو دوبارہ چھبیس اکتوبر کو پیش کرنے کا حکم دیا ہے ۔عابد باکسر کو پولیس اہلکار سے رائفل چھیننے اور پولیس حراست سے مبینہ […]

Read More
جرائم

علی امین گنڈاپور کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔علی امین گنڈا پور کو انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج راجہ جواد عباس کے روبرو ایک روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر پیش کیاگیا ۔علی امین گنڈا پور کے وکیل بابر اعوان اے […]

Read More
تازہ ترین

علی امین گنڈا پور ایک روز کے جسمانی ریمانڈ پرپولیس کے حوالے

اسلام آباد کی عدالت نے آڈیو کیس میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف پی ٹی آئی کے رہنما علی امین گنڈا پور کو ایک روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا پولیس کی جانب سے علی امین گنڈا پور کو منہ پر کپڑا ڈال کر ڈیوٹی مجسٹریٹ نوید خان کی عدالت میں پیش کیاگیا […]

Read More