جھیلو ں اور پانی کے ذخائر پر نظر رکھنے والا جدید ترین سیٹلائٹ خلاء میں روانہ
کیپ کیناورل:امریکی خلائی ادارے ناسا نے بین الاقوامی اشتراک سے کرہ ارض پر جھیلوں اور پانی کے ذخائر کی تحقیق کرنے والا ایک جدید ترین سیٹلائٹ خلاء میں روانہ کیا تھا جس نے اب کام شروع کر دیا ہے۔اسے سرفیس واٹر اینڈ اوشن ٹو پوگرافی کا نام دیا گیا ہے جو بالخصوص زمینی سطح پرجھیلوں […]