نواز شریف گیارہ اپریل کو اہلخانہ کیساتھ جدہ پہنچیں گے
نواز شریف گیارہ اپریل کو اہلخانہ کے ہمراہ سعودی عرب کے شہر جدہ پہنچیں گے ، نوا ز شریف تین دن تک جدہ اور پھر مکہ مکرمہ میں قیام کرینگے ن لیگ کے قائد پندرپ اپریل کومدینہ منورہ میں روضہ رسول پر حاضر دینگے یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ مریم نواز مسلم لیگی […]