جج دھمکی کیس! عدالت نے 16 مارچ تک عمران خان کو گرفتار کرنے سے روک دیا
اسلام آباد: سیشن کورٹ نے جج دھمکی کیس میں عمران خان کو ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری پر عمل درآمد سے روکتے ہوئے 16 مارچ تک گرفتار کرنے سے روک دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج فیضان حیدر گیلای نے احکامات جاری کردیئے۔ عدالت نے عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ پر سولہ مارچ تک عمل درآمد روکنے […]