تازہ ترین

ججز کے تبادلوں میں 4 مراحل پر عدلیہ کی منظوری لازمی: سپریم کورٹ

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے ججز کے تبادلوں سے متعلق اہم آئینی مقدمے کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ ججز کے تبادلوں میں 4 مراحل پر عدلیہ کی منظوری لازمی ہے۔ججز کے تبادلوں سے متعلق اہم آئینی مقدمے کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ میں عدلیہ کی خودمختاری، سنیارٹی اور آئینی آرٹیکلز پر گہرے […]

Read More
تازہ ترین

ججز کے الزامات کا معاملہ ، اسلام آباد ہائیکورٹ بار کا سپریم کورٹ سے رجوع

اسلام آباد ہائی کورٹ بار نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے خط اور عدالتی امور میں مبینہ مداخلت کے معاملے پر سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت ہائیکورٹ کے ججز کے خط کی روشنی میں شفاف تحقیقات کرے، شفاف تحقیقات کے بعد عدلیہ کی تذلیل […]

Read More
تازہ ترین

ججز کے خطوط پر سیاست نہیں کرنی چاہیے ، وزیر اعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ججز کے خطوط کے معاملے پر سیاست نہیں ہونی چاہیے۔اسلام آباد میں کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ میں ہونے والے اجلاس کی روشنی میں کابینہ کی منظوری سے انکوائری کمیشن بنایا گیا۔انہوں نے کہا کہ سابق چیف […]

Read More
پاکستان جرائم

پنجاب کے 94 سینئر ججز کے تقرر وتبادلے

لاہور ہائیکورٹ نے 94 سینئر سول ججوں کے تقرر و تبادلے کر دیئے۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عامر بھٹی کی منظوری کے بعد ججز کے تقرر و تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق سینئر سول جج طاہر محمود کو لاہور سے راجن پور، سینئر سول جج حسنین عباس کاظمی کو لاہور سے […]

Read More
تازہ ترین

سپریم کورٹ کے ججز کی تنخواہوں میں اضافے کا آرڈر جاری

قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے سپریم کورٹ کے ججز کی تنخواہوں میں اضافے کا آرڈر جاری کردیاصادق سنجرانی نے ججز کی تنخواہوں کا آرڈر 2023 جاری کیا۔آرڈر کے بعد چیف جسٹس پاکستان کی تنخواہ 12 لاکھ 29 ہزار 189 روپے ماہانہ ہوگی ۔سپریم کورٹ کے جج کی تنخواہ گیارہ لاکھ 61 ہزار 163 روپے […]

Read More
تازہ ترین

فیصلہ دینے والے تین ججز کیخلاف ریفرنس دائر کیا جائے، نواز شریف

لندن: قائد مسلم لیگ ن وسابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ایک شخص کو اقتدار میں لانے کیلئے دوبارہ جتن کیے جارہے ہیں ، فیصلہ دینے والے تین ججز کیخلاف ریفرنس دائر کیاجائے۔ قائد مسلم لیگ ن وسابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ آمروں اور ڈکٹیٹروں کیلئے نظریہ ضرورت ایجادکرلیا۔ قائد مسلم […]

Read More
تازہ ترین

ججز کی آڈیوز ریلیز پر چیف جسٹس سخت برہم

اسلام آباد: چیف جسٹس نے کہا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں کو الیکشن میں برابری کا موقع ملنا چاہیے، الیکشن کونگران کو تبادلوں کا کھلا اختیا نہیں دینا چاہیے۔سپریم کورٹ میں سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کیس کی سماعت ہوئی، وکیل الیکشن کمیشن نے دلائل دیے کہ نگران حکومت کے قیام کے […]

Read More