جب نواز شریف واپس آئے گا تب مونس الٰہی واپس آئے گا، پرویز الہٰی
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے صدر پرویز الہی کا کہنا ہے کہ جب نواز شریف واپس آئے گا تب مونس الٰہی واپس آئے گا، اس وقت صرف اعلیٰ عدلیہ نے ملک کو سنبھالا ہوا ہے، گھر پر حملہ کرنے والوں کو معاف نہیں کروں گا۔پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر اور سابق وزیر اعلی پرویز […]