جب حکومت سنبھالی تو پاکستان ڈیفالٹ کے دہانے پر تھا، مریم نواز
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ جب حکومت سنبھالی تو پاکستان ڈیفالٹ کے دہانے پر تھا، مشکل ترین حالات کے باوجود وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پاکستان کی معیشت کو چلایا۔ پارٹی کے جنرل کونسل اجلاس میں خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ شہباز شریف نے […]