انٹرٹینمنٹ

بھارتی اداکارہ سڑک حادثے میں جاں بحق ہوگئیں

بھارت ، بنگالی اداکارہ سوچندراداس گپتا سڑک حادثے میں جاں بحق ہوگئیں ۔اداکارہ سوچند راداس گپتا ہفتے کو کولکتہ میں ایک شوٹنگ مکمل کرکے آن لائن سروس سے بک کیے گئے بائیک رائیڈر کیساتھ اپنے والد کے گھر واپس جارہی تھیں کہ راستے میں بائیک کو حادثہ پیش آیا ۔رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ […]

Read More
جرائم

کراچی،بیٹے کے قتل کے چند روز بعد باپ بھی فائرنگ سے جاں بحق

کراچی کے علاقے کورنگی میں ڈاکوﺅں کی فائرنگ سے صفدر نامی شخص جاں بحق ہوگیا ، مقتول کے بیٹے کا بھی چند روز قبل کورنگی میں ہی ڈکیتی کے دوران قتل ہوا تھا ۔پولیس حکام کے مطابق مقتول صفدر بیٹے کے قتل کامدعی تھا ، واقعے کے بعد علاقے میں کشیدگی پھیل گئی ۔پولیس کا […]

Read More
جرائم

لیاری میں فائرنگ ، 1 شخص جاں بحق

کراچی میں لیاری کے علاقے کلاکوٹ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا پولیس کامطالق واقعہ ٹارگٹ کلنگ ہے یا کچھ اور تحقیقات کررہے ہیں ۔پولیس حکام نے بتایا ہے کہ مقتول کے اہلخانہ کے مطابق مقتول بے روزگار اور نشے کا عادی تھا۔ مقتول کی لاش پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردی گئی […]

Read More
پاکستان

ٹھٹھہ ،ٹرک اور وین میں تصادم ،9 افراد جاں بحق

ٹھٹھہ میں چلیا کے مقام پر ٹرک اور وین کے تصادم میں کراچی سے تعلق رکھنے والے نو افراد جاں بحق ہوگئے ۔پولیس کے مطابق جاں بحق افراد کا تعلق قذافی ٹاﺅن کراچی سے ہے اور وہ پکنک منانے کیلئے کینجھر جھیل جارہے تھے۔حادثے کے بعد جا ں بحق افراد کی لاشیں سول ہسپتال مکلی […]

Read More
خاص خبریں

اوکاڑہ ، ٹریفک حادثے میں 7 افراد جاں بحق

اسلام آباد: اوکاڑہ میں جی ٹی روڈ اختر آباد کے قریب ٹریفک حادثہ ہوا ہے افسوسناک واقعے میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے ۔ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونیوالوں میں تین بچے اور دو خواتین بھی شامل ہیں ، پولیس کے مطابق رکشہ کو بچاتے ہوئے مسافر بس کی کار سے ٹکر ہوگئی ۔مقدمہ […]

Read More
پاکستان

گلگت بلتستان ، گانچھے میں تیز رفتار گاڑی کی زد میں آکر 3 بجے جاں بحق

گلگت بلتستان کے ضلع گانچھے( براہ بالا) میں تیز رفتار گاڑی کی زد میں آکر3 بچے جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق بچوں کی عمریں نو سے 11 سال کے درمیان ہیں ۔پولیس کے مطابق زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ گاڑی کے ڈرائیور کو گرفتار کرکے مقدمہ درج […]

Read More
پاکستان

سالگرہ مناکر واپس گھر جانیوالے 4 دوست ٹریفک حادثے میں جاں بحق

وہاڑی: سالگرہ منا کر واپس گھر جانیوالے دوستوں کی گاڑی بیل ریڑھے سے ٹکرانے سے چار افراد جاں بحق جبکہ دو شدید زخمی ہوگئے ۔دونوں زخمیوں کو تشویشناک حالت میں نشترہسپتال ملتان ریفر کردیاگیا ہے ۔حادثہ لڈن روڈ پر کھا در نہر کے پل کے قریب پیش آیا جہاں بیل ریڑھے پر لکڑلوڈ تھی۔کار سوار […]

Read More
پاکستان

طورحم بارڈر پر لینڈ سلائیڈنگ ، جاں بحق افراد کی تعداد 4 ہوگئی ، سرچ آپریشن جاری

اسلام آباد: آرمی اور ایف سی کی امدادی ٹیموں نے لینڈ سلائیڈنگ کے بعد بند ہونیوالا طورخم بارڈر پر سڑک کا بیشتر حصہ کلیئر کردیا ، واقعے میں جاں بحق افراد کی تعداد 4 ہوگئی ، ملبے سے ایک اور لاش نکال لی گئی ہے جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 4 ہوگئی […]

Read More
پاکستان

خستہ حال چھت گرنے سے دو افراد موقع پر جاں بحق

قصور : نوحی گاﺅں میں خستہ حال مکان کی چھت گرنے سے دوافراد موقع پر جان کی بازی ہا ر گئے ۔یہ افسوسناک واقعہ منڈی عثمان والا کے نواحی گاﺅں میں پیش آیا جہاں اچانک خستہ حال چھت گرگئی واقعہ میں دو افراد ہلاک جبکہ چار زخمی ہوئے جاں بحق ہونیوالوں میں 35 سالہ موتیا […]

Read More
پاکستان

ساہیوال، مفت آٹے کی تقسیم کے دوران بھگدڑ،خاتون جاں بحق

ساہیوال میں مفت آٹے کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے سے 65 سالہ خاتون جاں بحق اور 19 زخمی ہوگئیں۔ریسکیو حکام کے مطابق مفت آٹے کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے کا واقعہ نواز شریف پارک میں پیش آیا، بھگدڑ میں دھکم پیل سے خاتون نسیم اختر دم توڑ گئی ریسکیو حکام کے مطابق مفت […]

Read More