کیا مریم نواز پی ڈی ایم دھرنے میں جائیں گی، جانیں
اسلام آباد:ن لیگ کی چیف آرگنائزر اور نائب صدر مریم نواز پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ پی ڈی ایم کے دھرنے میں جائینگے مسلم لیگ ن کا ماڈل ٹاﺅن لاہور میں اجلاس ہوا ،جس میں پی ڈی ایم احتجاج میں بھرپور شرکت کا فیصلہ کیاگیا۔مریم نواز پارٹی قائد نواز شریف اور وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر […]